the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 2۔جنوری (اعتماد نیوز)علیحدہ تلنگانہ پر وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کل سے اہم کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوچکے ہیں۔ چنانچہ کل سے اسمبلی اجلاس کے پیش نظر وزیر اعلی عین مقننہ کے امور کئ وزارت لیتے ہوئے اس عہدہ پر ریاستی وزیر شیلجا ناتھ کو سونپے جانے پر یہ واضح ہو رہا ہے کہ وزیر اعلی اب اجلاس میں متحدہ آندھرا پریدش کے لئے اہم قدم اٹھائینگے۔ بتایا جاتا ہے اگر تلنگانہ کے وزیر کے ہاتھوں میں مقننہ امور کی وزارت ہونے کی صورت میں آسسانی کے ساتھ اسمبلی میں تلنگانہ کے مرحلہ کو پار کیا جا سکتا ہے۔ لیکن وزیر اعلی اس عہدہ پر اب سیما آندھرا



کے وزیر کو فائز کرتے ہوئے اسمبلی میں تلنگانہ بل میں خامیوں اور غیر واضح ہونے کا بیان دیتے ہوئے اس بل پر متحدہ آندھرا پردیش کے لئے قراد داد پیش کر سکتے ہیں۔ جسکی وجہ سے اسمبلی کے مرحلہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہوئے متحدہ آندھرا پردیش کے لئے اہم رول ادا کرنے والے ہیں۔تاہم تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے قائدین وزیر اعلی کے اس قدم کے سخت انداز میں جواب دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ چنانچہ کل تلنگانہ کے ارکان اسمبلی وزیر اعلی کے ہر قدم کا جواب جارحانہ انداز میں دے سکتے ہیں۔کیونکہ تلنگانہ کے کانگریس ارکان اسمبلی ومیر اعلی کی مخالفت میں ان دنوں صف اول میں شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.